Maktaba Wahhabi

37 - 199
اسلام کا مطالعہ کرنے والے غیر مسلموں کے مزید غلط تصورات بہت سے غیر مسلموں نے اسلام کا مطالعہ کیا ہے مگر ان میں سے اکثر نے دراصل اُن مخصوص کتابوںکا مطالعہ کیا ہے جو اسلام کے متعصب ناقدین نے لکھی ہیں۔ یہ غیر مسلم اپنے ذہنوں میں اسلام کے بارے میں بیس بائیس مزید غلط نظریات رکھتے ہیں۔ مثال کے طور پر وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ قرآن میں متعدد تضادات ہیں اور قرآن کی تعلیمات غیر سائنسی ہیں وغیرہ وغیرہ،لہٰذا ان غیر مسلمانوں کے غلط اعتراضات کے جوابات بھی اس مجموعے میں شامل کر دیے گئے ہیں جنھوں نے اسلام کو مسخ شدہ ذرائع سے پڑھا ہے۔ ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک
Flag Counter