Maktaba Wahhabi

269 - 393
ہیں کہ میرے نزدیک یہی قول زیادہ صحیح ہے کہ عورت جب اپنے شوہر سے خلع کا مطالبہ کرے اور اصلاح و توفیق کی تمام کوششوں کے باوجود وہ اسی پر اصرار کرے، تو شوہر کے لیے اس کے مطالبہ کو پورا کردینا واجب ہے جیسا کہ ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے واقعہ سے ثابت ہے۔ [1]
Flag Counter