Maktaba Wahhabi

215 - 413
قُلْنَا:اَللّٰہُ وَرَسُوْلُہُ اَعْلَمُ ‘‘۔ فَسَکَتَ حَتَّی ظَنَنَّا أَنَّہُ سَیُسَمِّیْہِ بِغَیْرِ اسْمِہِ، قَال:’’ أَلَیْسَتْ بِالْبَلَدَۃِ الْحَرَامِ؟‘‘۔ قَالَ :’’فَإِنَّ دِمَائَ کُمْ وَأَمْوَالَکُمْ عَلَیْکُمْ حَرَامٌکَحُرْمَۃِ یَوْمِکُمْ ھٰذَا، فِيْ شَھْرِکُمْ ھٰذا، فِي بَلَدِکُمْ ھٰذَا، إِلیٰ یَوْمِ تَلْقَوْنَ رَبَّکُمْ۔ أَلْاَھْلْ بَلَّغْتُ؟‘‘ قَالُوْا:’’نَعَمْ‘‘۔ قَال:’’ اَللّٰھُمَّ اشْھَدْ، فَلْیُبَلِّغ الشَّاھِدُ الْغَائِبَ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعیٰ مِنْ سَامِعٍ، فَلَا تَرَ جِعُوْا بَعْدِيْ کَفَّارًا یَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ۔‘‘[1] نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن ہمیں خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے کہا: ’’کیا تمہیں معلوم ہے کہ آج کون سا دن ہے؟‘‘ ہم نے عرض کیا :’’اللہ تعالیٰ اور ان کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم )زیادہ جانتے ہیں۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے، یہاں تک کہ ہم نے سمجھا ؛ آپ اس کا کوئی اور نام رکھیں گے۔ آپ نے فرمایا:’’کیا یہ قربانی کا دن نہیں ؟‘‘ ہم نے عرض کیا:’’کیوں نہیں۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’یہ کون سا مہینہ ہے؟‘‘ ہم نے عرض کیا:’’ اللہ تعالیٰ اور ان کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم )زیادہ جانتے ہیں۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے، یہاں تک کہ ہم نے گمان کیا کہ آپ اس کا
Flag Counter