Maktaba Wahhabi

243 - 380
ہوتے توساری نماز یا طواف میں کوئی تو ایسا لفظ ہوتا جس میں کعبہ کو مخاطب کرکے کہتے کہ اے کعبہ! تو ہماری مدد کر۔ مگر ایساہرگز نہیں ہے بلکہ وہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ ہی سے مدد مانگتے ہیں جبکہ بت پرست اپنے معبودانِ باطلہ سے پراتھنا اور عجز و نیاز کرتے ہیں۔ تو گویا مسلم و مشرک ہر دو کے فعل میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ (نیز دیکھیے: حجِ مسنون، ص: ۵۳۔۵۵، مولانا حکیم محمد صادق سیالکوٹی)
Flag Counter