’’جو شخص گھر سے وضو کرکے آئے اور مسجد قبامیں نماز (دو رکعتیں) ادا کرے اسے ایک عمرے کا ثواب ملتاہے۔‘‘[1] صحیح بخاری ومسلم میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے: (( کَانَ النَّبيُّ صلي اللّٰه عليه وسلم یَزُوْرُ قُبـَـائَ رَاکِباً وَمَاشِیاً(وزاد في روایۃ:) فَیُصَلِّيْ فِیْہِ رَکْعَتَیْنِ )) [2] |
Book Name | سوئے حرم حج و عمرہ اور قربانی کے احکام و مسائل |
Writer | محمد منیر قمر |
Publisher | مکتبہ کتاب و سنت ریحان چیمہ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 380 |
Introduction |