Maktaba Wahhabi

126 - 271
5فرشتوں کا اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنا اور اس کی مستقل اطاعت کرتے رہنااور کبھی نافرمانی نہ کرنا،ہم انسانوں کیلئے بہت بڑی نصیحت ہے ،ایک انتہائی عظیم اورقوی مخلوق کے خوف واطاعت کا یہ عالم ہے توہمیں کس قدر اپنے رب کا خوف اوراطاعت اپنے اندر پیداکرنا ہے۔ 6وہ حقیقی مؤمن جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کے میدان میں موجود ہے،اس کیلئے انتہائی صبرواستقامت اور ثبات واستقلال کا پیغام ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فرشتے اس میدان میں اس کے ہم رکاب ہیں،اورجہادی مہم میں شانہ بشانہ شریک ہیں۔
Flag Counter