Maktaba Wahhabi

231 - 393
کے ارادہ سے ان سے رجوع نہ کرو کہ معتدہ کو چھوڑ دیا جائے اور جب اس کی عدت ختم ہونے کے قریب ہو تو اس سے رجوع کرلیا جائے، اس میں رغبت کے پیش نظر نہیں بلکہ اس لیے تاکہ اس کی عدت طویل ہوجائے، پہلے حکم دیا کہ ان سے حسن سلوک کا معاملہ کیا جائے اور پھر اس طرح ان کی عدت کو طویل کرکے انھیں نقصان پہنچانے سے منع فرمادیا۔ [1] اس طرح اسلامی شریعت نے شوہر کے طلاق واجعت کے حق کو مجدود کرکے، بیوی کے حق کو ملحوظ رکھا اور اس کے اور فحاشی کے مابین حائل ہونے کے لیے ضمانت پیش کی ہے۔
Flag Counter