Maktaba Wahhabi

290 - 453
ہوئے اپنے لئے اور اپنی نسلوں کے لئے تڑپ کر اللہ سے دعا ئیں مانگیںکیونکہ یہی اولادیں ہمارا سرمایہ ہیں اور ہمارے گناہگار ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہم اپنے اس سرمایہ کو ضائع کر دیں۔ ساری حمد اللہ رب العالمین کے لئے ہے جو وحدہ لا شریک ہے جس کی حفاظت کا دائرہ ابلیس او ر اس کے ہر دشمن سے پناہ کے لئے کافی ہے اور درود و سلام ہو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کہ جن کے ذریعہ ہم تک دین حق پہنچا کر ہماری راہنمائی کی گئی ہے۔ وصلی اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین و سلم
Flag Counter