Maktaba Wahhabi

202 - 453
انٹرنیٹ اور موبائلز کا استعمال شرعی حدود و ضوابط طیب معاذ[1] باری تعالیٰ نے انسان پر بے شمار انعامات کئے ہیں۔ انعامات ربانیہ میں سے سرفہرست عقل کی نعمت ہے انسان نے اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ اس عظیم نعمت کے ذریعے نوع انسانی کو بے شمار سہولیات فراہم کی ہیں ان میں سے انٹر نیٹ موبائل فون اور دیگر ذرائع ابلاغ سے انسان کو بے شمار فوائد حاصل ہوئے ہیں مگر یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ ان نعمتوں کا غلط استعمال نوع انسانیت کے لیے مہلک نتائج دے رہا ہے۔ اس مضمون میں موبائل فون اور انٹر نیٹ جیسے جدید طریقے ذرائع ابلاغ وترسیل کو زیر بحث لایا گیا ہے۔
Flag Counter