Maktaba Wahhabi

526 - 612
سے چار چیزوں کے بارے میں سوال نہ کر لیا جائے گا۔ اس کی عمر کے بارے میں نہ پوچھ لیا جائے کہ اسے کہاں فنا کیا تھا؟ اس کی جوانی کے بارے میں کہ اسے کہاں برباد کر آئے ہو؟ اس کے مال کے بارے میں کہ وہ کہاں سے کمایا تھا اور کہاں لگایا تھا؟ اور علم کے بارے میں کہ اس سے کیا عمل کیا تھا؟‘‘ سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون، وسلام علی المرسلین، والحمد للّٰه رب العالمین۔
Flag Counter