عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «من خلف بغير اللّٰه فقد اشرك»(ترمذى1535-3419) ’’ جس نے غیر اللہ کی قسم اٹھائی اس نے شرک کیا۔‘‘ ارشادِ باری تعالی ہے: «كفارة النذور كفارة اليمين»(صحيح مسلم13/1645- مشكوة 3429) ’’نذر کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے‘‘ قسم کا کفارہ(سورۃ مائدہ:89)میں بیان ہوا ہے۔ |
Book Name | تفہیم دین |
Writer | مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی |
Publisher | دار الاندلس |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 389 |
Introduction |