Maktaba Wahhabi

237 - 430
قریب ہوکر ہاتھ پہلے لگائیں اور پھر گھٹنے، اس جمع و تطبیق میں کوئی حرج نہیں، بلکہ یہ بڑی مناسب بات ہے۔ خصوصاً اس لیے کہ پہلے گھٹنے رکھنا صحیح طور پر ثابت نہیں ہو رہا۔ تردید دعوائے اضطراب و نسخ، اونٹ کے گھٹنے کہاں ہیں؟ اور اسبابِ وجوہاتِ ترجیح کی تفصیل ہم نے اپنی مفصل کتاب ’’ فقہ الصلاۃ‘‘ (۳/ ص: ۴۵۷۔ ۴۶۹) میں بھی ذکر کر دی ہے۔ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ
Flag Counter