اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿اَرَئَ یْتَ مَنِ اتَّخَذَ اِِلٰھَہُ ھَوٰہُ ﴾[الفرقان: ۴۳] [کیا تو نے وہ شخص دیکھا جس نے اپنا معبود اپنی خواہش کو بنا لیا] یہ آیت ردِ تقلید پر بھی ایک حجت بالغہ ہے۔ و اللّٰہ أعلم۔ ٭٭٭ |
Book Name | مجموعہ رسائل عقیدہ |
Writer | نواب سید محمد صدیق حسن خان |
Publisher | دار ابی الطیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | جولائی 2013ء |
Translator | |
Volume | 3 |
Number of Pages | 579 |
Introduction |