Maktaba Wahhabi

511 - 534
ہنڈی Bill of Exchange حوالة: اس دستاویز کو کہا جاتا ہے جس میں فروخت کنندہ یا قرض خواہ خریدار یا مقروض سے کہتا ہے کہ رقم اسے یا کسی اور معین شخص کو ادا کر دے۔ ------------------------------------------------------------------------------ پے آرڈر : Draft , Pay Orderالسحب: ایک شخص ((Drawer دوسرے مخصوص شخص یا ادارے (Drawee)کو پابند کرے کہ وہ (Beneficiary)مخصوص شخص یا ادارےکو رقم ادا کرے۔ ------------------------------------------------------------------------------ چیک Check شيك : اس دستاویز کو کہا جاتا ہے جسے کھاتہ دار بینک سے رقم نکلوانے کے لئے استعمال کرتاہے۔ ----------------------------------------------------------------------------- کریڈٹ کارڈ Credit Card بطاقة الإعتماد : قرض اور اعتماد کا مخصوص کارڈ جو کسی بینک کی طرف سے کسی مخصوص شخص کے نام اسکے مطالبے پرجاری کیا جاتا ہے جس سے وہ ضروریات کیلئے کچھ خرید سکے یا نقد رقم حاصل کر سکے۔ ------------------------------------------------------------------------------ ڈیبٹ کارڈ Debit Card بطاقة الحسم الفوري : ایسا کارڈ جسے بینک اپنے کھاتہ دار کی سہولت کیلئے فراہمکرتا ہے تاکہ وہ اپنے کھاتہ میں موجود رقم سے کچھ خرید سکے یا نقد رقم حاصل کر سکے۔
Flag Counter