Maktaba Wahhabi

516 - 534
الإقتصاديةوالإجتماعية )) کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا ۔ مخصوص میگزینز مجلة البنوک الاسلامية یہ مجلہ International Union of Islamic Banks کے تحت شائع ہوتا ہے ۔ مجلۃ النور : جوکہ Kuwait Finance House کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے ۔ *مجلۃ الاقتصاد اسلامی یہ بینک دبئی اسلامی کی جانب سے جاری ہوتا ہے ۔ مجلۃ البحوث الاسلامہ : یہ مجلہ ادارہ عامہ للبحوث والافتاء والدعوۃ والارشاد سعودی عرب ۔ *صلی اللّٰه و سلم علی نبینا محمد و علی آلہ وصحبہ أجمعین
Flag Counter