Maktaba Wahhabi

31 - 358
انہوں نے اُردو قارئین کرام کے لیے اس عظیم مجموعہ فتاویٰ سے استفادہ کی راہیں آسان کیں اور اسے دارالسلام کی جمیل وجلیل روایت کے مطابق نہایت سلیقہ سے زیور طباعت سے آراستہ کرنے کا اہتمام فرمایا ہے۔ جزاہ اللّٰه عنا وعن المسلمين خير الجزاء محمد خالد سیف اسلام آباد 20؍5۔1418ھ؍23۔9۔1997م
Flag Counter