Maktaba Wahhabi

444 - 871
[لوگوں نے منسوخ کی تعداد کو بہت زیادہ کر دیا ہے اور اس میں بے شمار آیتوں کو داخل کر دیا ہے] وَھَاکَ تَحْرِیْرُ آيٍ لَا مَزِیْدَ لَھَا عِشْرِیْنَ حَرَّرَھَا الْحُذَّاقُ وَالْکُبْرُ [یہ ان آیتوں کا نوشتہ ہے،جس سے زیادہ منسوخ نہیں،وہ بیس آیات ہیں جنھیں ماہرین اور بڑوں نے منسوخ لکھا ہے] آيُ التَّوَجُّہِ حَیْثُ الْمَرْئِ کَانَ وَأَن یُّوْصِيَ لِأَھْلِیْہِ عِنْدَ الْمَوْتِ مُحْتَضَرُ [انسان جہاں بھی ہو نماز میں قبلے کی طرف توجہ کی آیت اور یہ کہ قریب المرگ موت کے وقت اپنے اہل کو وصیت کرے] وَحُرْمَۃُ الْأَکْلِ بَعْدَ النَّوْمِ مَعَ رَفَثٖ وَفِـــــــــدْیَۃٌ لِمُــــــطِیْقِ الصَّـــــــوْمِ مُشْتَھِرُ [سونے کے بعد ہم بستری سمیت کھانے کی حرمت اور طاقتور کے روزے کا فدیہ مشہور ہے] وَحَقُّ تَقْـــــــــــــــوَاہ فِیْمَـــــــــــــــا صَحَّ فِيْ أَثَرٖ وَفِيْ الْحَرَامِ قِتَالٌ لِلْأَلَی کَفَرُوْا [اس سے ڈرنے کا حق ادا کرو،جیسے حدیث سے ثابت ہے اور حرام مہینے میں کافروں سے قتال کرنا] وَالْإِعْتِــــــــــدَادُ بِحَوْلٍ مَعَ وَصِیَّتِھَا وَأَنْ یُّدَانَ حَدِیْثُ النَّفْسِ وَالْفِکْرٖ [عورت کا وصیت کے ساتھ ایک سال عدت گذارنا اور یہ کہ نفس کی بات اور فکر کا بدلہ دیا جائے گا] وَالْحَلْفُ وَالْحَبْسُ لِلزَّانِيْ وَ تَرْکُ أُلَی کَفَــــــرُوْا شَھَادَتَھُمْ وَالصَّبْرُ وَالنَّفَرُ
Flag Counter