Maktaba Wahhabi

517 - 871
شمارکیا اور قبول کے موتی اس خذف فروش کے لفظ ومعنی کی مانگ پر جھاڑدیے تو ناچار گرہ درگرہ خاتمۃ الطبع کا شیرازہ باندھنے کی ہمت کے سررشتہ سے کام لیا اور تقریر پریشاں کے کمند کو اس بلند پایہ فرار ستان سے پھینک دیا۔ایزد مہربان یکتا گزینی ویک پرستی کے نقش کو ہم سب کے دل میں بٹھا دے اور سنت منزل دل کی بدعت کے اہر من کی ترکتاز سے حفاظت فرمائے۔ فإن بدور مغفرتہ علٰی عبادہ الصالحین سافرۃ،وإنہ رحمان الدنیا ورحیم الآخرۃ۔
Flag Counter