اگر اول اور آخر اﷲ تعالیٰ کی توفیق شامل حال نہ ہوتی تو اتنے بڑے جم غفیر کے لیے یہ سب کچھ مہیا کرنا آسانی سے ممکن نہ ہوتا۔ پھر یہ اﷲ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے حرمین شریفین کی خدمت کا موقع ایسے خدمت گزاروں کو دیا ہے جو ہمیشہ سے، تعمیری معاملات ہوں یا زائرین کو سہولیات پہنچانے کا مسئلہ، دل کھول کر خرچ کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ اﷲ اسے خالص اپنے لیے بنا دے اور اپنے فضل و کرم سے اس کی مزید توفیق عنایت فرمائے۔ |
Book Name | خطبات حرمین جلد اول |
Writer | مختلف اہل علم |
Publisher | ام القری پبلی کیشنز گوجرانوالہ |
Publish Year | 2011 |
Translator | محمد منیر قمر |
Volume | 01 |
Number of Pages | 524 |
Introduction |