Maktaba Wahhabi

108 - 411
نَحْنُ نَرْزُقُکُمْ وَ اِیَّاھُمْ وَ لَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ وَ لَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِیْ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالْحَقِّ ذٰلِکُمْ وَصّٰکُمْ بِہٖ لَعَلَّکُمْ تَعْقِلُوْنَ وَ لَا تَقْرَبُوْا مَالَ الْیَتِیْمِ اِلَّا بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ حَتّٰی یَبْلُغُ اَشُدَّہٗ وَ اَوْفُوا الْکَیْلَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ لَا نُکَلِّفُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَھَا وَ اِذَا قُلْتُمْ فَاعْدِلُوْا وَ لَوْ کَانَ ذَا قُرْبٰی وَ بِعَھْدِ اللّٰہِ اَوْفُوْا ذٰلِکُمْ وَصّٰکُمْ بِہٖ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ وَ اَنَّ ھٰذَا صِرَاطِیْ مُسْتَقِیْمًا فَاتَّبِعُوْہُ وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِکُمْ عَنْ سَبِیْلِہٖ ذٰلِکُمْ وَصّٰکُمْ بِہٖ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَ} [الأنعام: 151/ 153] ’’اے پیغمبر! ان لوگوں سے کہو کہ ادھر آئو میں تم کو وہ چیزیں پڑھ کر سنائوںگا جو تمھارے پروردگار نے تم پر حرام کی ہیں۔ وہ یہ کہ کسی چیز کو خدا کا شریک مت ٹھہرائو۔ اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرتے رہو۔ اور مفلسی (کے ڈر) سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو۔ (کیونکہ) ہم (ہی) تم کو (بھی) رزق دیتے ہیں اور ان کو (بھی) اور بے حیائی کی باتیں جو ظاہر ہوں اور جو پوشیدہ ہوں ان میں سے کسی کے پاس بھی نہ پھٹکنا۔ اور جان جس (کے مارنے) کو اللہ نے حرام کردیا ہے (اس کو) مار نہ ڈالنا مگر حق پر۔ یہ ہیں وہ باتیں جن کا حکم خدا نے تم کو دیا ہے تاکہ تم (دنیا میں رہنے کا طریقہ ) سمجھو۔ اور یتیم کے مال کے پاس (بھی) نہ جانا مگر ایسے طور پر کہ (اس کے حق میں) بہتر ہو۔ یہاں تک کہ وہ اپنی جوانی (کی عمر) کو پہنچے۔ اور انصاف کے ساتھ پوری پوری ناپ کرو اور (پوری
Flag Counter