Maktaba Wahhabi

134 - 411
بیچ پیٹ ماں اپنی کے چالیس دن نطفہ۔ پھر ہوتا ہے خون جما ہوا مانند اسی کے (یعنی چالیس دن تک) پھر ہوتا ہے ٹکڑا گوشت کا مانند اسی کے (یعنی چالیس دن تک) پھر بھیجتا ہے اللہ طرف اس کے فرشتہ کو ساتھ چار باتوں کے۔ پس لکھتا ہے وہ فرشتہ عمل اُس کا اور موت اُس کی اور روزی اُس کی اور بدبخت ہونا یا نیک بخت ہونا اُس کا۔ پھر پھونکی جاتی ہے بیچ اُس کے روح۔ پس قسم ہے اُس ذات کی کہ نہیں کوئی معبود سوا اُس کے تحقیق ایک تمہارا البتہ کرتا ہے کام اہل بہشت کے، یہاں تک کہ نہیں ہوتا درمیان اس شخص کے اور درمیان بہشت کے مگر ہاتھ بھر ۔ پس غلبہ کرتی ہے اوپر اس کے سر نوشت اس کی ۔ پس کرتا ہے کام دو زخیوں کے سے، پس داخل ہوتا ہے دوزخ میں۔ اور تحقیق ایک تمھارا البتہ کرتا ہے کام دوزخیوں کے سے یہاں تک کہ نہیں ہوتا ہے درمیان اُس کے اور درمیان دوزخ کے مگر ہاتھ بھر۔ پس غلبہ کرتی ہے اُس پر سر نوشت اُس کی۔ پس کرتا ہے کام بہشتیوں کے سے پس داخل ہوتا ہے بہشت میں۔ روایت کی یہ بخاری اور مسلم نے۔‘‘ ٭’’روایت ہے سہل بیٹے سعد کے سے کہ کہا فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تحقیق بندہ البتہ کرتا ہے کام دوزخیوں کے، اور تحقیق وہ ہوتا ہے بہشتیوں میں سے۔ اور کرتا ہے کام بہشتیوں کے اور تحقیق وہ ہوتا ہے دوزخیوں میں سے۔ اور نہیں اعتبار عمل کا مگر ساتھ خاتمہ کے۔ روایت کی یہ بخاری اور مسلم نے۔‘‘ ٭’’روایت ہے ابی ذر سے کہا آیا میں پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے، اور اوپر حضرت کے کپڑا تھا سفید، اور وہ سوتے تھے، اور جب میں پھر آیا تو اس
Flag Counter