Maktaba Wahhabi

146 - 411
اللّٰہِ یَسِیْرٌ وَ مَا یَسْتَوِی الْبَحْرٰنِ ھٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ سَآئِغٌ شَرَابُہٗ وَ ھٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ وَ مِنْ کُلٍّ تَاْکُلُوْنَ لَحْمًاطَرِیًّا وَّ تَسْتَخْرِجُوْنَ حِلْیَۃً تَلْبَسُوْنَھَا وَتَرَی الْفُلْکَ فِیْہِ مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِِہٖ وَ لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ یُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّھَارِ وَ یُوْلِجُ النَّھَارَ فِی الَّیْلِ وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ کُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّی ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمْ لَہُ الْمُلْکُ وَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہٖ مَا یَمْلِکُوْنَ مِنْ قِطْمِیْر} [الفاطر: 11 تا 13] ’’اور (لوگو!) اللہ ہی نے تم کو (پہلے) مٹی سے پیداکیا پھر نطفے سے۔ پھر (مردعورت بناکر) جوڑے جوڑے بنایا۔ اور نہ کسی عورت کو پیٹ رہتا ہے اور نہ (وہ بچہ) جنتی ہے مگر (یہ سب) خدا ہی کے علم (اور اجازت) سے (ہوتا ہے) اور نہ کسی شخص کی عمر زیادہ اور نہ کسی کی عمر کم کی جاتی ہے مگر (یہ سب) کتاب (لوح محفوظ) میں (لکھا ہوا موجود) ہے (اور) کچھ شک نہیں کہ یہ (سب) اللہ کے نزدیک (ایک) سہل (سی بات) ہے اور (سمندر) دو (قسم کے ہوتے ہیں اور وہ دونوں) سمندر ایک طرح کے نہیں ہیں، ایک (ایسا ہے کہ) اُس کا پانی میٹھا خوش ذائقہ خوشگوار ہے۔ اور ایک (ایسا ہے کہ اُس کا پانی) کھاری کڑوا ہے، اور (باوجود اس اختلاف کے) تم (لوگ) دونوں (قسم کے دریائوں میں) سے (مچھلیاں شکار کرکے اُن کا ترو) تازہ گوشت کھاتے اور زیور (یعنی موتی) نکالتے جن کو پہنتے ہو اور (اے مخاطب) تو دیکھتا ہے کہ کشتیاں دریا میں (پانی کو میٹھا ہو یا کھاری) پھاڑتی چلی جارہی ہیں تاکہ تم
Flag Counter