Maktaba Wahhabi

256 - 545
نے اس کو ثقہ کہا ہے۔ابن حبان نے اس کو ثقات میں ذکر کیا ہے۔یحییٰ بن معین کا ایک قول ہے کہ یہ ابن عقیل سے زیادہ ثقہ ہے اور ابن عقیل کے متعلق امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے ذکر کیا ہے میرے اساتذہ،امام حمیدی اور اسحاق بن راہویہ،ابن عقیل کی حدیث سے احتجاج کرتے تھے یعنی دلیل پکڑتے تھے۔ قال الْأَلباني في(السلسة الصحيحة) 5/419 رواه بن أبي شيبة في المصنف(المصنف)(6/120/502) وعنه (3461) وابْنِ حبان في (صحيحه)(1110) وكذا الحاكم (2/45) و البيهقي (5/343): أخبرنا بن أبي زائدة عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة مرفوعا قلت: وهذا سند حسن وقد صححه الحاكم،ووافقه الذهبي ،ثم ابْنِ حزم في (المحلي) (9/16) ورواه النسائي (7/296 البطعة الجديدة) والترمذي (1/232) و صححه و ابْنِ الجارود(286) و ابْنِ حبان أيضاً(1109) والبغوي في (شرح السنة) (8/142/211) وصصحه أيضاً وأحمد (2/432،475،503) والبيهقي من طرق عن محمد بن عمرو به بلفظ:( نَهَي عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي بَيْعَةٍ ) وقال البيهقي: (قال عبدالوهاب (يعني: ابْنِ عطاء): (يعني يقول :هولك بنقد بعشرة وبنسيئة بعشرين)[1] علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے”السلسلۃ الصحیحہ“ 5/419 :میں کہا ہے ابن ابی شیبہ ،ابن حبان،حاکم اور بیہقی نے بسند(أخبرنا بن أبي زائدة عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة مرفوعاً) مرفوعاً نقل کیا ہے اور میرے نزدیک یہ سند حسن ہے۔ © امام حاكم نے اسے صحيح قرادديا ہے، © امام ذہبی نے بھی اس کی موافقت کی ہے، © امام ابن حزم ،امام نسائی،امام الترمذی،امام ابن الجارود ،امام ابن حبان ،اور امام
Flag Counter