حکم دے گا، اس کے بعد کہ تم مسلم ہو؟] مذکورہ بالا آیات سے معلوم ہوا کہ جس طرح پہلی آیتوں میں اصنام و طاغوت، شجر اور حجر و مدر وغیرہ کی عبادت سے منع فرمایا تھا اور اس عبادت کو شرک قرار دیا تھا، اسی طرح اس جگہ ملائکہ اور انبیا وغیرہ کی عبادت سے منع فرمایا ہے۔ اب ثابت ہوا کہ غیر اللہ کی عبادت کا حکم، وہ غیر اللہ نیک ہو یا بد، بلا تفاوت وتفرقہ یکساں ہے، وللّٰہ الحمد۔ ٭٭٭ |
Book Name | مجموعہ رسال عقیدہ |
Writer | نواب سید صدیق حسن خان |
Publisher | دار ابی الطیب للنشر و التوزیع |
Publish Year | جولائی 2013ء |
Translator | |
Volume | 1 |
Number of Pages | 589 |
Introduction |