Maktaba Wahhabi

486 - 589
زیر نظر رسالے میں معتمد علیہ کتابوں کے طرز پر عقائدِ اسلام کو بیان کیا جائے گا۔ اس میں ہر مسئلہ قرآن و حدیث کی دلیل سے مدلل ہو گا۔ کوشش یہ ہو گی کہ دسیوں دلائل میں سے چند دلیلوں کا انتخاب کیا جائے، کیونکہ مختصر کتاب کی تالیف کا ارادہ ہے۔ جس عقیدے میں اتفاقاً کہیں اہلِ علم کا اختلاف ہوا ہے، وہاں راجح قول یعنی ظاہرِ کتاب و سنت کے موافق کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں سلف صالحین یعنی صحابہ تابعین اور تبع تابعین کے عقائد کو پیش کیا گیا ہے، کیونکہ انھیں کا سمجھا ہوا متفقہ عقیدہ صحیح عقیدہ ہے اور انھیں کے عقائد پر چل کر ہدایت مل سکتی ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter