Maktaba Wahhabi

96 - 589
۱۸۵۶ء ۱۲۷۳ھ ۵؍ ربیع الاول کانپور پہنچے۔   ۱۸۵۶ء ۱۲۷۳ھ ۱۶؍ ربیع الاول واپس قنوج پہنچے۔   ۱۸۵۷ء ۱۲۷۳ھ  جنگ آزادی کا ہنگامہ خیز دور قنوج اور بلگرام میں گزرا۔   ۱۸۵۷ء ۱۲۷۳ھ رجب رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم کو خواب میں دیکھا اور عربی زبان میں ’’قصیدۃ العنبریۃ في مدح خیر البریۃ‘‘ تحریر فرمایا۔   ۱۸۵۸ء ۱۲۷۴ھ ۱۰؍ ذی قعدہ وطن سے روانہ ہو کر مرزا پور پہنچے۔  ۱۳؍ اگست ۱۸۵۸ء ۱۲۷۵ھ ۳؍ محرم بھوپال کے لیے روانگی بار دوئم۔   ۱۸۵۸ء ۱۲۷۵ھ ۴؍ صفر ورودِ بھوپال۔   ۱۸۵۸ء ۱۲۷۵ھ ۱۹؍ ربیع الاول بھوپال میں ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے جے پور کی جانب روانگی۔   ۱۸۵۸ء ۱۲۷۵ھ ۱۱؍ ربیع الثانی جے پور کے راستے میں ٹونک پہنچے۔   ۱۸۵۹ء ۱۲۷۵ھ ۲۰؍ ذی الحجہ بھوپال کی طرف ٹونک سے کوچ۔   ۱۸۵۹ء ۱۲۷۶ھ ۱۰؍ محرم ورودِ بھوپال۔   ۱۸۵۹ء ۱۲۷۶ھ یکم صفر ریاستِ بھوپال میں تاریخ نگاری کی خدمت پر بہ مشاہرہ ۷۵ روپیہ ماہوار مامور ہوئے۔   ۱۸۶۱ء ۱۲۷۷ھ ۲۵؍ شعبان مدار المہام جمال الدین خاں کی صاحبزادی ذکیہ بیگم سے موتی مسجد میں نکاح۔  ۲۲؍ جنوری ۱۸۶۲ء ۱۲۷۸ھ  پیدایش نور الحسن خاں (صاحبزادہ اول)۔   ۱۸۶۲ء ۱۲۷۹ھ ۵؍ ربیع الاول تکمیل تعمیرِ جدید موتی مسجد بھوپال۔  ۱۱؍ ستمبر ۱۸۶۳ء ۱۲۸۰ھ ۲۷؍ ربیع الاول پیدایش صفیہ بیگم (صاحبزادی)۔  
Flag Counter