Maktaba Wahhabi

97 - 589
۱۶؍ اگست ۱۸۶۸ء ۱۲۸۳ھ ۴؍ ربیع الاول پیدایش علی حسن خاں (صاحبزادہ خورد)۔    ۱۲۸۴ھ ۲۱؍ صفر امراؤ دولہ نواب باقی محمد خاں کا انتقال۔   ۱۸۶۸ء ۱۲۸۵ھ ۱۳؍ رجب نواب سکندر بیگم کی وفات۔  ۱۶؍ نومبر ۱۸۶۸ء ۱۲۸۵ھ یکم شعبان شاہ جہاں بیگم کی تخت نشینی۔    ۱۲۸۵ھ ۲۷؍ شعبان بھوپال سے حج کے لیے روانگی۔    ۱۲۸۵ھ ۲۶؍ رمضان ورود بندرگاہ حدیدہ۔   ۱۸۶۸ء ۱۲۸۵ھ ۲۴؍ محرم والدہ کا انتقال۔   ۱۸۶۹ء ۱۲۸۶ھ ۱۵؍ صفر مدینہ منورہ کے لیے روانگی۔   ۱۸۶۹ء ۱۲۸۶ھ جمادی الاول حج سے واپس روانگی۔    ۱۲۸۶ھ ربیع الاول حج سے واپسی پر بھوپال پہنچے۔    ۱۲۸۷ھ ۳؍ شعبان عہدہ میر دبیری سند امیر الانشائی و خطاب خانی نیز خلعت مرحمت کیا گیا (مشاہرہ دو سو روپیہ)۔   ۱۸۷۰ء ۱۲۸۷ھ ۸؍ شوال عقدِ ثانی ہمراہ نواب شاہجہاں بیگم۔  ۸؍ مئی ۱۸۷۱ء ۱۲۸۸ھ ۱۷؍ صفر جشن عقدِ ثانی۔  ۲؍ جولائی ۱۸۷۱ء ۱۲۸۸ھ ۲۱؍ ربیع الثانی معتمد المہام نائب دوم ریاست نامزد ہوئے۔  ستمبر ۱۸۷۲ء ۱۲۸۹ھ ۱۵؍ رجب نواب سلطان جہاں بیگم کی نواب احمد علی خاں سے شادی۔  ۱۷؍ ستمبر ۱۸۷۲ء ۱۲۸۹ھ ۱۸؍ رجب انگریزی حکومت سے اعزازات کی سرکاری طور پر منظوری۔   ۱۸۷۲ء ۱۲۸۹ھ یکم شعبان ریاست بھوپال کی طرف سے پچھتر ہزار روپیہ سالانہ کی جاگیر مرحمت ہوئی۔  
Flag Counter