بے شمار، بلکہ تمام کنواری عورتوں کو نوبت بہ نوبت استعمال کریں ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دیوتاؤں کی بلا نکاح لا تعداد بیویاں ہیں ، جن کی کوئی حد نہیں اور اس کے برعکس ایک کنواری عورت کے چار خاوند ہیں ۔ جب آپ کی کتاب میں ایسی شرمناک تعلیم ہے تو اسلام کی پاکیزہ تعلیم پر آپ کو طعن کرنے کا کیا حق ہے؟! |
Book Name | مجموعہ رسائل گگھڑوی |
Writer | علامہ احمددین گگھڑوی |
Publisher | دارابی الطیب للنشر والتوزیع گوجرانوالا |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 672 |
Introduction |