Maktaba Wahhabi

45 - 668
ذریعہ ہو۔ نیز اس کے ناشر کو (جو حضرت ممدوح کے شاگردہیں ) اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیوں سے مالا مال کرے، کیونکہ اس کتاب کی اشاعت میں انھوں نے پہلی مرتبہ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا اور اب دوسری اشاعت کو بڑے اہتمام سے زیورِ طبع سے آراستہ کرایا ہے۔ و آخر دعوانا أن الحمد للّٰہ رب العالمین سیدالعالمین کی شفاعت کا امیدوار ناچیز عبدالغفور عفی عنہ لاہور۔ حویلی کابلی مل یکم رجب ۱۳۷۶ھ
Flag Counter