Maktaba Wahhabi

165 - 699
بلند آواز سے پڑھ سکتے ہیں،لیکن فجر سے پہلے نہ پڑھیں۔(مورخہ 22؍ اکتوبر 1978ء) ’’ہم اہلِ سنت والجماعت کو نئی بات رائج کرنا اس لیے بھی زیب نہیں دیتا کہ ہم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہیں۔فقہ حنفی میں اذان سے قبل صلوۃ وغیرہ ثابت نہیں ہے،تو اب یہ غیر مقلدانہ عمل کرنا دراصل ثابت کرتا ہے کہ امامِ اعظم اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم عشق کی اس منزل سے آشنا نہ تھے(نعوذ باﷲ)جس سے آج کا جاہل عاشق سرشار ہے۔ بر ایں عقل و دانش بباید گریست! شائع کردہ مرکز سوادِ اعظم اہل سنت والجماعت آستانہ عالیہ چشتیہ صابریہ دارالحق ٹاؤن شپ سکیم لاہور
Flag Counter