| زید سوداگر چرم ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کوئی سود اگر پیشہ چند روز مین کسی سا ہو کا ر مسلما ن کا روپیہ لےکر دیوالہ نکال کر بیٹھ جاوئے یہ جائز ہے ؟ حالانکہ روپیہ ادا کرنے کی طاقت ہے ، الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مال مردم کسی صورت میں کھانا جائز نہیں قطعاًحرام ہے ، (۱۵دسمبر۳۳ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 422 |
| Book Name | اجتماعی نظام |
| Writer | متفرق |
| Publisher | متفرق |
| Publish Year | متفرق |
| Translator | متفرق |
| Volume | متفرق |
| Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |