Maktaba Wahhabi

27 - 382
ادارۃ الاصلاح بونگہ بلوچاں) ۳۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر قاری محمد انور (پروفیسر اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد۔ مؤلف ولایۃ المرأۃ فی الفقہ الاسلامی) ۴۔فضیلۃ الشیخ حافظ ڈاکٹر قاری عبدالقادر عبدالکریم ۵۔فضیلۃ الشیخ حافظ ڈاکٹر محمد اسحاق زاہد (حال مقیم کویت، مؤلف ’’زاد الخطیب ‘‘و مترجم بعض الکتب) ۶۔فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالرؤف بن عبدالحنان (معلق و محقق کتب کثیرۃ، سابق مقیم شارجہ و حال مقیم کویت) ۷۔فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار قاسم (حال مقیم ریاض) ۸۔فضیلۃ الشیخ محمد زیاد بن عمر التکلہ(ریاض) ۹۔فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر بن نواب الدین (حال مقیم الخبر محکمہ شرعیہ سعودی عرب) ۱۰۔ڈاکٹر حمید اللہ عبدالقادر (پروفیسر پنجاب یورنیورسٹی لاہور) ۱۱۔فضیلۃ الشیخ فاروق اصغر صارم رحمہ اللہ (مؤلف فقہ المواریث) ۱۲۔فضیلۃ الشیخ انس بن عبدالرحمن بن عقیل ۱۳۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ولید العلی رحمہ اللہ (امام و خطیب مسجد الکبیر کویت) ۱۴۔فضیلۃ الشیخ ابو الحارث فیصل یوسف العلی (کویت) ۱۵۔فضیلۃ الشیخ خالد بن محمد بن غانم آل ثانی(قطر) ۱۶۔فضیلۃ الشیخ محمد بن تمیم (خطیب مسجد سلمان فارسی قطر) ۱۷۔فضیلۃ الشیخ محمد فاروق سعیدی (مترجم سنن ابی د اؤد، و سابق شیخ الحدیث جامعہ ابی بکر کراچی۔ حال مقیم منڈی واربرٹن) ۱۸۔فضیلۃ الشٰخ سعید مجتبیٰ السعیدی (مترجم تدریب الراوی) ۱۹۔فضیلۃ الشیخ عبدالرشید راشد رحمہ اللہ ۲۰۔ حافظ ابراہیم سلفی رحمہ اللہ (ٹاؤن شپ لاہور) ۲۱۔مولانا یونس بٹ (مدیر وفاق المدارس السلفیہ فیصل آباد)۳۲۔مولانا یٰسین ظفر(مدیر التعلیم جامعہ سلفیہ فیصل آباد) ۲۳۔فضیلۃ الشیخ زید احمد (مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ) ۲۴۔فضیلۃ الشیخ عبدالغفار روپڑی (ناظم جامع اہل حدیث دالگراں) ۲۵۔فضیلۃ الشیخ عبد الوھاب روپڑی ۲۶۔فضیلۃ الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی (مدیر ادارۃ الاصلاح بونگہ بلوچاں) ۲۷۔فضیلۃ الشیخ قاری سلمان احمد میر محمدی ۲۸۔حافظ نصر اللہ خان بن شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی
Flag Counter