Maktaba Wahhabi

352 - 566
’’(یوسف علیہ السلام )نے کہا آپ مجھے ملک کے خزانوں پر معمور کر دیجئے میں حفاظت کرنے والا اور باخبر ہوں۔‘‘ ۵۔ امارت اور ولایت کے امور نبھانے پر انسان کی مدد کب کی جاتی ہے؟ اس کے دلیل بھی بیان کریں۔ ۶۔ اقتدار و غلبہ کی محبت کب عبادت ہوتی ہے؟ اور اس پر انسان کو کب ثواب ملتا ہے؟ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔
Flag Counter