Maktaba Wahhabi

528 - 566
ہے ، تو انھیں آپس کے جھگڑوں اور باہمی الجھنوں کی سزا ملتی ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں حق کو حق کر دکھائے اور اس کے اتباع کی توفیق دے ، اور باطل کو باطل کر دکھائے اور اس سے بچنے کی توفیق دے۔ بے شک وہ دعائیں سننے والا اور قبول کرنے والا ہے۔‘‘ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔
Flag Counter