جنت میں داخل ہو کر پہلے سے جنت میں گئے ہوئے لوگوں کے ساتھ مل جائے گا۔ غرض کہ کوئی ایمان والا جہنم میں ہمیشہ نہیں رہے گا۔ ان میں سے ہر ایک کو اول یا آخر اللہ تعالیٰ ضرور جنت میں پہنچا دے گا۔ جب کہ اس کے برعکس کفار و مشرکین ہمیشہ جہنم میں پڑے رہیں گے اور ابد الآباد تک وہاں سے ان کے چھٹکارے اور رہائی کی کوئی صورت نہ بن پائے گی۔ نعوذ باللّٰہ منھا۔ ٭٭٭ |
Book Name | مجموعہ رسائل عقیدہ |
Writer | نواب سید محمد صدیق حسن خان |
Publisher | دار ابی الطیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | جولائی 2013ء |
Translator | |
Volume | 2 |
Number of Pages | 547 |
Introduction |