Maktaba Wahhabi

273 - 548
ہرگز نہیں کرنا چاہیے۔ ان کے عیب و صواب پر بات نہ کرنا ہی بہتر ہے۔ اسی طرح ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات، اہلِ بیت اور پاکیزہ اولاد کی بھی قدر و منزلت اور ان کے حقوق و فضائل کی معرفت بھی ضرور حاصل کرنا چاہیے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بیوی کو ام المومنین جاننا اور سب کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعاے خیر کرنا چاہیے۔ ٭٭٭
Flag Counter