فتح الباری(2/ 267)جزء القراء ۃ امام بخاری(ص:108)جزء القراء ۃ بیہقی،نیل الاوطار جلد دوم،عون المعبود جلد اوّل،زرقانی شرح موطا جلد اوّل،محلیٰ ابن حزم جلد اول،تحفۃ الاحوذی،المرعاۃ جلد دوم،التعلیق المغنی حاشیہ و شرح دارقطنی،کتاب الصلاۃ از بخاری شریف،ترجمہ و تشریح مولانا محمد داود راز دہلوی تعلیقات مولانا کرم الدین صاحب سلفی طبع کراچی(ص:351،379)اور مولانا کرم الدین کی ’’نماز میں سورۃ فاتحہ‘‘(ص:185۔209 طبع فاروقی کتب خانہ ملتان)میں بھی اس کی تفصیل دیکھی جاسکتی ہے۔ |
Book Name | فقہ الصلاۃ(نماز نبوی مدلل) |
Writer | فضیلۃ الشیخ مولانا محمد منیر قمر |
Publisher | 2013 |
Publish Year | مکتبہ کتاب وسنت |
Translator | |
Volume | 3 |
Number of Pages | 743 |
Introduction |