Maktaba Wahhabi

1248 - 2029
(619) پرندوں سے متعلق ایک اور سوال السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ، جو اپنے کے دل کیلئے پرندوں کو پنجروں میں بند کر کے رکھتا ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اس میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وہ ان کے کھانے پینے کا مناسب انتظام کرے کیونکہ اس طرح کے مسائل میں اصول یہ ہے کہ وحلال ہیں الایہ کہ ان کی حرمت کی کوئی دلیل موجود ہو ، لیکن ہمارے علم کے مطابق ان کی حرمت کی کو ئی دلیل نہیں ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ اسلامیہ ج4ص470
Flag Counter