Maktaba Wahhabi

737 - 2029
کیا مرد عورتوں والا بال صفاء استعمال کر سکتا ہے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا مرد عورتوں والا بال صفاء استعمال کر سکتا ہے کیونکہ کتابوں میں پڑھا ہے کہ صحابہ کرام نورہ وغیرہ استعمال کرتے تھے وہ نورہ کیا تھا اس مسئلہ کو میرے دوست نے پوچھا ہے ۔      محمد سلیم بٹ  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مرد اور عورت دونوں کے لیے درست ہے البتہ لوہا استعمال کرنا دونوں کے لیے بہتر ہے ۔  ۱۵/۲/۱۴۱۶ہـ   قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 01 ص 525
Flag Counter