کسی وقت یا سفر کے ٹائم میں ا نگوٹھی یا چاندی کا چھلہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کسی وقت یا سفر کے ٹائم میں ا نگوٹھی یا چاندی کا چھلہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں۔ ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جائز ہے حدیث شریف میں آیا ہے۔ اما الفضۃ فالعبوا بھا(6فروری 1931ء) فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 141 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |