(241) تمباکو نوشی السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ تمبا کو نو شی (حقہ سگر یٹ ) کا استعما ل شر یعت کی رو سے کیسا ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! حقہ سگریٹ درج ذیل و جو ہا ت کی بنا پر حرا م ہیں ۔ (1)اس سے دما غ میں فتو ر پیدا ہو تا ہے حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نشہ والی شے اور جس سے دما غ میں فتو ر پیدا ہو منع فر ما یا ہے ۔ (ابو داؤد )(1) (2) بلا فا ئدہ اسراف ہے قرآن میں ہے : ﴿إِنَّ المُبَذِّرینَ کانوا إِخوٰنَ الشَّیـٰطینِ...﴿٢٧﴾... سورة الإسراء "یعنی اسرا ف کر نے والے شیطان کے بھا ئی ہیں ؛ (3)ان کی بد بو سخت ہے حدیث میں ہے ؛" جس شی سے بنی آدم ایذا محسوس کر تے ہیں اس سے فرشتے کو بھی ایذا پہنچتی ہے ۔"(2) فعل ہذا کو کا ر ثوا ب قرار دینا دین سے نا واقفیت اور جہا لت ہے تفصیل کے لیے ملا حظہ ہو ۔(فتاوی اہل حدیث 3/318۔319) 1۔(٣١٢) ضعفہ البانی المشکاة( 3650) الضعیفة (4732)ابودائود (٣٦٨٢) 2۔(٣١٣) صحیح مسلم کتاب المساجد باب نہی من اکل ثوما( ١٢٥١تا١٢٥٤) ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص553 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |