میں نے داڑھی کٹوا دی ہے..الخ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میرے تین چار دوستوں نے خواب میں مجھ کو دیکھا ہے کہ میں نے داڑھی کٹوا دی ہے میری بیوی نے بھی خواب میں اسی طرح دیکھا ۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہو گی؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! کوئی دینی خامی ہے جسے دور کرنا آپ کے لیے ضروری ہے۔ ۱۴، ۸، ۱۴۲۱ھ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 818 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |