اپنا حق لینے کے لیے رشوت دینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بعض اوقات ہمیں اپنا حق لینے کے لیے رشوت دینا پڑتی ہے اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! رشوت بہرحال رشوت ہے البتہ اپنا حق وصول کرنے کے لیے مال دینا مال دے کر ظلم کروانے یامال لے کر ظلم کرنے والی رشوت میں شامل نہیں۔ وباللہ التوفیق احکام و مسائل خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 393 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |