پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا نہیں۔؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا نہیں۔؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! پتنگ بازی فی نفسہ لہو و لعب ہے۔اس کی تجارت بھی اسی حکم میں ہے۔ اللہ اعلم (فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ ۔صفحہ نمبر ٢٢٣) فتاویٰ علمائے حدیث جلد 14 ص 61 محدث فتویٰ |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |