جوتا پہن کر نماز ادا کرنا کس طرح کی جوتی سے ثابت ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ جوتا پہن کر جو نماز پڑھنے کا ارشاد ہے۔ اس سے کونسی جوتی مراد ہے۔ ؟ ہلکی جوتی یا کپڑے کی؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اپنے ملک کی جو پاک ہو اس میں بے شک نماز پڑھ لے۔ دلیل حدیث مرقوم صلوا فی النعال خلا فا لیہود (ذی قعدہ 31 ہجری) فتاویٰ ثنائیہ جلد 01 ص 587 |
Book Name | اجتماعی نظام |
Writer | متفرق |
Publisher | متفرق |
Publish Year | متفرق |
Translator | متفرق |
Volume | متفرق |
Introduction | فتاوے متففرق جگہوں سے ، مختلف علما کے، مختلف کتابوں سے نقل کئے گئیے ہیں۔ البتہ جمع و ترتیب محدث ٹیم نے ، تصحیح و تنقیح المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر نے کی ہے |